Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    ڈبلیو ایچ او کانگو میں ایبولا پر قابو پانے اور اہم وسائل کو محفوظ بنانے کے لیے تین ماہ کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کرتا ہے۔

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Sada E MashriqSada E Mashriq
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sada E MashriqSada E Mashriq
    گھر » XJTLU وبا (کورونا) کے آغاز کے بعد سے بین الاقوامی طلبہ کی بنفسِ نفیس شرکت کے اب تک کے سب سے بڑے اجتماع کو خوش آمدید کہتا ہے۔
    PR Newswire

    XJTLU وبا (کورونا) کے آغاز کے بعد سے بین الاقوامی طلبہ کی بنفسِ نفیس شرکت کے اب تک کے سب سے بڑے اجتماع کو خوش آمدید کہتا ہے۔

    فروری 24, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    SUZHOU، چین، 24 فروری، 2023/PRNewswire/ تین برسوں کی آن لائن تدریس، ورچوئل تعاملات اور مختلف منطقۂ وقت کا لحاظ کرنے کے بعد،  ژیان جوٹونگ-لیور پول یونی ورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ چین کی سرحدوں کے دوبارہ کھلنے کے بعد سے پہلی بار کیمپس میں مجمتع ہوئے۔

    22 فروری کو، XJTLU نے ایک آن-سائٹ استقبالیہ کے موقع سے دنیا کے مختلف کونوں سے آئے 260 بین الاقوامی طلبہ کا استقبال کیا۔ طلبہ نے بالمشافہ ایک دوسرے سے ملاقات کی، کیمپس دیکھا اور چین میں بین الاقوامی طلبہ ہونے کے فوائد سے محظوظ ہوئے۔

    بہت سے طلبہ کے لیے، کیمپس میں یہ ان کی پہلی آمد تھی۔

    فینیلا آریا کلیریسٹا BEng کمپیوٹر سائنس و ٹکنالوجی کے سالِ دوم میں ہیں لیکن انہوں نے اپنا پہلا سال آن لائن مکمل کیا ہے۔

    وہ کہتی ہیں: ’’میں تقریبا دو ہفتے پہلے ہی آئی ہوں اور اسی وقت سے سوزہو کی سیر و سیاحت کر رہی ہوں۔ میں آن-سائٹ لیکچرز کے آغاز ہونے کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں کیونکہ گھر پر توجہ منتشر کرنے والی بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں، اور آن لائن کلاسوں کے دوران توجہ مرکوز کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔

    ’’ اب چونکہ ہم سب یہاں ہیں تو بقیہ طلبہ سے بات چیت کرنا اب نسبتاً کافی آسان اور کم باعثِ شرمندگی ہے۔ کیمپس میں آنا اور بالآخر سب سے ملنا میرے لیے بے حد شاندار تجربہ ہے۔ میں سب سے اچھے طریقے سے متعارف ہونے اور چین کی زندگی میں ڈھلنے کے لیے بے تاب ہوں۔

    آن-سائٹ لیکچرز اس ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔ بہت سے طلبہ کے لیے، یہ بالمشافہ تدریس سے اولین واسطہ ہوگا۔

    مائیکل لیونارڈ، بی ایس سی فائنینشیل متیھمیٹکس کے ایک طالب علم، جو کہ انڈونیشیا سے ہی ہیں، کہتے ہیں: ’’تقریباً تین برسوں تک دور رہنے کے بعد، یہاں آنا اور یہاں کی زندگی میں ڈھلنا بہت عجیب لگ رہا ہے۔ میرے بہت سارے دوست جنہوں نے میرے ساتھ شروعات کی تھی، وہ ملازمت میں لگ چکے ہیں اور مجھے یہ لگنے لگا تھا کہ اب میں کبھی یہاں واپس نہ آسکوں گا۔ مجھے بالآخر یہاں واپس آکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔‘‘

    کانگیُن کِم اور سیونج لی، جو کہ جنوبی کوریا سے ہیں اور بی اے ٹی وی پروڈکشن کے طلبہ ہیں، اپنے پروگرام کے پہلے سیمسٹر سے ہی کیمپس سے دور رہے تھے۔ وبا کے دوران، یہ دونوں اپنی فوجی خدمات کے لیے جنوبی کوریا لوٹ گئے تھے اور اسی مہینے سوزہو لوٹے ہیں۔

    کِم کہتے ہیں: ’’میں اس ماحول میں آکر کافی خوش ہوں، سوزہو میں واپس آکر اور نئے پرانے دوستوں سے مل کر۔ ہمارے لیکچرز کا انگریزی میں ہونا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی چینی زبان کی مشق کر پانا واقعی شاندار بات ہے۔

    لی کہتے ہیں: ’’میں کیمپس میں واپس آکر اور کلاسیز کے اب آن لائن نہ ہونے سے بہت خوش ہوں۔ ایسا لگتا ہے جیسے میں اپنے دوسرے مادرِ وطن میں لوٹ آیا ہوں۔‘‘

    تصویر – https://mma.prnewswire.com/media/2009241/Global_student_induction1.jpg

    روابط: Tamara.Kaup@xjtlu.edu.cn

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    خبرنامہ
    کاروبار

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    نیویارک / RankWire.AI / – امریکی سٹاک بدھ کے روز معمولی طور پر زیادہ ختم ہوئے کیونکہ طویل مدتی ٹریژری کی پیداوار میں تیزی…

    ڈبلیو ایچ او کانگو میں ایبولا پر قابو پانے اور اہم وسائل کو محفوظ بنانے کے لیے تین ماہ کی حکمت عملی کا خاکہ پیش کرتا ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    2025 میں، جمہوری جمہوریہ کانگو میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز اور تقریباً 30,000 اموات کی اطلاع ہے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ کانگو کا ایبولا بحران تیزی سے ریکارڈ توڑ اموات کی سطح کے قریب پہنچ رہا ہے

    اگست 15, 2026

    فیڈ کی شرح میں اضافے کی مشکلات میں کمی کے باعث سونا ہفتہ وار نقصان کی طرف بڑھ رہا ہے۔

    اگست 15, 2026

    پاکستانی سیسمک ایجنسی نے گلگت بلتستان میں سوست کے قریب زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 14, 2026
    © 2023 Sada E Mashriq | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.