Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ڈبلیو ایچ او نے ڈی آر کانگو میں ایبولا کی مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا۔

    اکتوبر 24, 2026

    ہندوستان اور پولینڈ 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں۔

    اکتوبر 24, 2026

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Sada E MashriqSada E Mashriq
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sada E MashriqSada E Mashriq
    گھر » Bybit جنوبی ایشیا میں تاجروں کا استقبال کرتا ہے جس میں ٹرینڈنگ ٹوکنز اور مزید بہت کچھ شامل ہیں
    PR Newswire

    Bybit جنوبی ایشیا میں تاجروں کا استقبال کرتا ہے جس میں ٹرینڈنگ ٹوکنز اور مزید بہت کچھ شامل ہیں

    اکتوبر 16, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    دبئی، متحدہ عرب امارات، 15 اکتوبر 2024 ‎‎/PRNewswire/‎ —Bybit تجارتی والیوم کے لحاظ سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج نے، کرپٹو ایکسپریس کو آن بورڈ کرنے کے لیے جنوبی ایشیاء کے لیے نئی ترغیبات کا اعلان کیا ہے۔ اب سے 24 دسمبر، 2024 تک، منتخب خطوں میں Bybit کی شناختی توثیق کی سطح 1 کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے والے صارفین اور نئے شامل ہونے والوں کو بازار میں اعلی درجے کے الیکٹرانک گیجٹس اور سب سے زبردست ٹوکن حاصل کرنے کے موقع کے لیے ویلکم فارچیون رافیل میں مندرج ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔

    قرعہ اندازی میں رنگین انعامات پیش کیے گئے ہیں جن میں iPhone 16 (قیمت ‎1,200 USDT)، AirPod 4 (قیمت ‎200 USDT)، Ledger Nano X (قیمت ‎150 USDT) اور ETH، TON، DOT، SUI، WIF، XRP، PEPE اور بہت کچھ سمیت سب سے زیادہ مطلوب ٹوکنز شامل ہیں۔

    صارفین کو بس رجسٹریشن اور تصدیق کے تقاضوں کو پورا کرسکتے ہیں، باصابطہ ویب سائٹ پر ایونٹ کے لیے مندرج ہو کرسکتے ہیں اور، انعامات جیتنے کے موقع کے ساتھ ڈیریویٹیوز کے تجارتی سفر کی شروعات کرسکتے ہیں۔ مہم کی مدت کے دوران ہر صارفین کو درج ذیل ڈپازٹ اور تجارتی ٹاسکس کے لیے لکی ڈرا ٹکٹس دیے جائیں گے:

    • مزید ‎$20 جمع کریں اور ‎ڈیریویٹیوز میں ‎$200 یا اس سے زیادہ کی تجارت کریں؛ یا ایک (1) لکی ڈرا ٹکٹ کو بھنانے کے لیے ‎$50 جمع کریں اور ڈیریویٹیوز پر ‎$500 یا اس سے زیادہ کی تجارت کریں۔
    • مزید ‎$100 جمع کریں اور ‎ڈیریویٹیوز میں ‎$1,000 یا اس سے زیادہ کی تجارت کریں؛ یا ایک (2) لکی ڈرا ٹکٹس کو بھنانے کے لیے ‎$150 جمع کریں اور ڈیریویٹیوز پر ‎$2000 یا اس سے زیادہ کی تجارت کریں۔

    اہل ڈپازٹس میں Bybit پلیٹ فارم پر کرپٹو ڈپازٹ، فیاٹ ڈپازٹ، ون کلک پر خریداری اور P2P شامل ہیں۔

    Bybit کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹر Joan Han نے کہا کہ “جنوبی ایشیا ڈیجیٹل اثاثوں میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹوں میں سے کچھ کا گھر ہے، نوجوان اور ٹیکنالوجی سے باخبر صارف کی بنیاد کا شکریہ۔ ہمیں خطے میں کریپٹو کو اپنانے اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے مستقبل میں کافی زیادہ امکانات نظر آتے ہیں۔ ہمیں مکمل یقین ہے کہ زیادہ سے زیادہ صارفین Bybit کے جامع اور بدیہی پلیٹ فارم کو فائدے کے طور پر ترجیح دیں گے اور، Bybit کو اپنے کریپٹو سفر کی سود مند شروعات کی پیشکش کرنے پر خوشی ہورہی ہے”۔

    انعامات کو غیر مقفل کرنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے سائن اپ، ڈپازٹ اور تجارت کرنے کے طریقہ کے بارے میں مزید پڑھیں: ویلکم فارچیون رافل۔

    ‎#Bybit / #TheCryptoArk /‎

    Bybit کے بارے میں

    Bybit تجارتی والیوم کے لحاظ سے عالمی سطح پر دوسرا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جو 50 ملین سے زیادہ صارفین کو سروس فراہم کرتا ہے۔ Bybit کو 2018 میں قائم کیا گیا تھا، یہ ایک ایسا پیشہ ور پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں کرپٹو سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کو لٹرا فاسٹ میچنگ انجن، ‎24/7 کسٹمر سروس اور، کثیر لسانی کمیونٹی سپورٹ مل سکتی ہے۔ Bybit کو فارمولا ون کے موجودہ کنسٹریکٹرز اور ڈرائیورز چیمپیئنز: اوریکل ریڈ بُل ریسنگ ٹیم کے ساتھ شراکت داری کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

    Bybit کے بارے میں مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم Bybit Press ملاحظہ کریں

    میڈیا سے متعلق پوچھ تاچھ کے لیے، براہ کرم media@bybit.com سے رابطہ کریں

    مزید معلومات کے لیے، براہ کرم: https://www.bybit.com ملاحظہ کریں۔

    اپ ڈیٹس کے لیے، براہ کرم اسے فالو کریں: Bybit کی کمیونٹیز اور سوشل میڈیا

    Discord | Facebook | Instagram | LinkedIn | Reddit | Telegram | TikTok | X | Youtube

    متعلقہ پوسٹس

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    خبرنامہ
    صحت

    ڈبلیو ایچ او نے ڈی آر کانگو میں ایبولا کی مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا۔

    اکتوبر 24, 2026

    جینیوا، سوئٹزرلینڈ / AfricaWire.IO / – عالمی ادارہ صحت نے جمہوری جمہوریہ کانگو کے دور دراز علاقوں میں ایبولا کے نئے جھرمٹ کا پتہ…

    ہندوستان اور پولینڈ 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں۔

    اکتوبر 24, 2026

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    SGU افریقہ میں چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ کی ذاتی حکمت عملی کے لیے وکالت کرتا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026

    الٹراسونک ویلڈنگ میں پیشرفت کلیدی صنعتوں میں دھات کی مشترکہ کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

    اکتوبر 22, 2026
    © 2023 Sada E Mashriq | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.